menu icon

سی سی پی او لاہور کے لیے خوشخبری ،پنجاب حکومت نے بڑی سفارش کردی

پنجاب حکومت کی غلام محمود ڈوگر کو آئی جی بنانے کی سفارش
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے وفاق کو تین نام بھیج دیے جن میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا نام بھی شامل ہے ذرائع کے مطابق نئے آئی جی پنجاب کی تقرری کے معاملے پر پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ کی منظوری کے بعد وفاق کو آئی جی کی تعیناتی کیلئے پینل نام بھجوا دیے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے وفاق کو بھیجے جانے والے ناموں میں فیاض احمد دیو ایڈیشنل آئی جی پولیس، عامر ذوالفقار ایڈیشنل آئی جی پولیس، غلام محمود ڈوگر ایڈیشنل آئی جی پولیس کے نام شامل ہیں۔

صوبائی حکومت کی جانب سے بھیجی جانے والی سمری میں کہا گیا ہے کہ فیصل شاہکار آئی جی پنجاب کے عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرچکے ہیں جبکہ صوبائی کابینہ نے بھی اُن پر عدم اعتماد کا اظہار اور سانحہ وزیر آباد میں اُن کی کارکردگی بارے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں