menu icon

دو روز قبل ٹویٹ پر کیا گیا سنسی خیز دعویٰ ، آج حیران کن طور پر وہ ہی ہوگیا

اپنے اوپر حملے کا ڈرامہ بھی رچانا ہے فیصل اقبال
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سٹی 42 نیوز کی جانب سے جاری لانگ مارچ کے حوالے سے رپورٹ میں تیسری دفعہ حقیقی آزادی لانگ مارچ کی تبدیلی کا بتایا گیا تو سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر صارف فیصل اقبال کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ تیسرے نئے شیڈیول کیمطابق گجرات ڈویژن کی حدود میں اتوار تک رہنا ہے اور بادی النظر یہیں سے اپنے اوپر حملے کا ڈرامہ بھی رچانا ہے جو کے آج سچ ثابت ہوا ،

 

https://mobile.twitter.com/RaoAdvocate/status/1587389649818996736

 

عمران خان پہ قاتلانہ حملے کے ٹوئٹر صارف فیصل اقبال کی جانب سے پھر ایک ٹوئیٹ کیا گیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ قارئینِ کرام جیسا کہ آپکو بتایا تھا گجرات ڈویژن کی حدود میں خانصاحب نے اپنے اوپر حملے کا ڈرامہ رچا لیا

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں