menu icon

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے چوہدری مونس الہٰی اور ان کی اہلیہ نیب لاہور کے ریڈار پر

مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے چوہدری مونس الہٰی اور ان کی اہلیہ نیب لاہور کے ریڈار پر آگئے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الہٰی اور ان کی اہلیہ کی جائیداد کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور نے الحیات کمپنی کے سیکرٹری سے جائیدادوں کا ریکارڈ اور مونس الہیٰ اور ان کے خاندان کو ملنے والے منافع اور قرض کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق چوہدری مونس الہٰی اور ان کی فیملی کی جائیدادوں کے ریکارڈ کی طلبی کے باوجود تاحال جمع نہیں کرایا گیا ہے۔واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ ہفتے مونس الٰہی کی بیرون ملک جائیدادوں پر ٹیکس کیس کا تحریری حکم جاری کیا تھا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھیج دی۔

تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ جسٹس عاصم حفیظ کے پاس درخواست پہلے بھی زیرسماعت ہے، درخواست جسٹس عاصم حفیظ کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کی جائے، درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں