menu icon

فیصل واوڈا کے بعد اب عمران خان کو کس سے خطرہ

عمران خان کے خلاف جانے والوں ممکنہ افراد میں شیخ رشید کا نام ٹاپ پر
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر فیصل واوڈاکے دعووں کے جواب میں صارفین نے ایک نقطہ یہ نکالا کہ پی ٹی آئی پالیسیوں سے انحراف کرنے والا اگلا رہنما کون ہوگا اس حوالے سے اسد عمر، شاہ محمود قریشی سمیت دیگرمرکزی رہنماؤں کے نام لیے گئے وہیں سابق وزیرداخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ ، پی ٹی آئی کے اہم اتحادی شیخ رشید کا نام اتنا سرفہرست رہا کہ ٹوئٹرٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔شیخ رشید کا نام ٹاپ پررہنے کی بڑی وجہ سوشل میڈیا پرپھیلائے جانے والے کچھ اسکرین شاٹس بنے جنہیں شیئرکرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کے بعد اب شیخ رشید لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرنے والے ہیں

صارفین کی جانب سے اسدعمر، شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی کا نام لیتے ہوئے عمران خان کو ان سے محتاط رہنے کا پیغام دیا

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں