menu icon

شہباز شریف کی درخواست پر چور چور کےنعرے لگانے والا پاکستانیوں کو سعودی حکومت کی طرف سے بڑا ریلیف مل گیا

وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن کی جانب سے مسجد نبویﷺ میں ہنگامہ آرائی کے جرم میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد و وزیر اعظم محمد بن کی جانب سے مسجد نبویﷺ میں ہنگامہ آرائی کے جرم میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سعودی ولی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری درخواست پر سعودی عرب میں اپریل 2022 کے واقعے پر گرفتار پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دیا۔مدینہ منورہ کی عدالت نے 3 پاکستانیوں کو 8 سال اور 3 کو 6 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ خواجہ لقمان، محمد افضل، غلام محمد کو 8 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ انس، ارشد اور محمد سلیم کو 6 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

 

اس کے علاوہ ایک اور پاکستانی طاہر ملک کو بھی 3 سال قید اور 10 ہزار ریال جرمانہ کیاگیا تھا۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں مسجد نبویﷺ میں وفاقی وزرا کی موجودگی کے موقع پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تھا جہاں کچھ افراد نے چور چور کےنعرے لگائے تھے۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں