menu icon

اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے کیا کررہی ہے ؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

پولیس نے تحریک انصاف کی مقامی قیادت کا ریکارڈ بھی مرتب کر لیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے بارے میں حکمت عملی طے کرنے کے لیے پولیس حکام کا ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے،

 ذرائع کے مطابق تمام ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز آج شام میٹنگ میں شرکت کریں گے اور تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

 لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکومتی ہدایات کے مطابق اجلاس کے دوران ایکشن پلان مرتب کیا جائے گا اور اجلاس کے بعد اجلاس کی رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کی جائے گی۔

 اسی طرح اسلام آباد کے داخلی راستوں کو سیل کرنے پر بھی تفصیلی بات ہوگی، ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے تحریک انصاف کی مقامی قیادت کا ریکارڈ بھی مرتب کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں