ننکانہ صاحب: حلقہ این اے 118 ضمنی انتخاب 36 پولنگ اسٹیشن غیر حتمی نتاٸج
ننکانہ صاحب: پی ٹی آٸی امیدوار عمران خان 8086 ووٹ لے کر آگے
ننکانہ صاحب: مسلم لیگ ن کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل کے 7485 ووٹ
ننکانہ صاحب: ٹی ایل پی کے پیر افضال حسین شاہ کے 2169 ووٹ
ملتان، این اے 157 کا ضمنی الیکشن
73 پولنگ سٹیشنز کے رزلٹ سامنے آ گئے
پیپلز پارٹی کے علی موسیٰ گیلانی 23340 ووٹ لے کر اگے
پی ٹی آئی کی مہر بانو قریشی 17845 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں
خانیوال:حلقہ پی پی 209 ضمنی الیکشن
خانیوال: 13 پولنگ اسٹیشنوں
کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
خانیوال پی ٹی آئی کے فیصل اکرم خان نیازی 4161 ووٹ لیکر پہلے نمبر
خانیوال مسلم لیگ ن کے چوہدری ضیاالرحمن 3146 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
خانیوال تحریک لبیک کے راؤ عارف کے 379 ووٹ
ملتان، این اے 157 کا ضمنی الیکشن
73 پولنگ سٹیشنز کے رزلٹ سامنے آ گئے
پیپلز پارٹی کے علی موسیٰ گیلانی 23340 ووٹ لے کر اگے
پی ٹی آئی کی مہر بانو قریشی 17845 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں