menu icon

نواز شریف کا آصف علی زرداری کو ٹیلی فون ، کیا بات ہوئی اہم خبر آگئی

آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا،آصف زرداری نے نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور عمران خان کے لانگ مارچ سمیت امن وامان کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

دونوں فریقین نے اتفاق کیا کہ احتجاج کسی بھی سیاسی جماعت کا حق مگر قانون کسی کو ہاتھ میں نہیں لینے دینگے۔حکومت فتنہ و فساد پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹے گی

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں