menu icon

مریم صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی پی ٹی آئی سپورٹرز سے بدنظمی

گارڈز کے مظاہرین کو دھکے ویڈیو بنانے والی خاتون سے موبائل چھین کر زمین پر پھینک دیا ویڈیو وائرل
web desk dharti ویب ڈیسک
Maryam Safdar's son Junaid Safdar's abuse of PTI supporters


لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دفتر کے باہر بدنظمی کا واقعہ پیش آیاہے۔

مریم نواز کی برطانیہ آمد پر احتجاج کے لیے آئے پی ٹی آئی کے حامیوں نے جنید صفدر کو روک لیا۔

جنید صفدر اورپی ٹی آئی حامیوں کی بات چیت کےدوران نواز شریف کی سکیورٹی والے بھی پہنچ گئے، سکیورٹی گارڈز نے پی ٹی آئی سپورٹرکو جنید سے دور کرنےکی کوشش کی۔

واقعہ پر پولیس بھی طلب کرلی گئی، احتجاج کرنے والے بدستور حسن نواز کے دفتر کے باہر موجود ہیں

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں