menu icon

ہاشم ڈوگر سے استعفی کیوں لیا گیا؟

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر سے استعفی لینے کا فیصلہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے کیا گیا ۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر سے استعفی لینے کا فیصلہ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے کیا گیا ۔

پی این این نیوز کے مطابق عمران خان نے حالیہ دورہ لاہور میں ہاشم ڈوگر سے پارٹی پالیسی پر کام نہ کرنے کا گلہ کیا تھا۔

اس کے علاوہ ہاشم ڈوگر کے خلاف سوشل میڈیا (ٹویٹر) پر ”ہاشم استعفی دو ” کا ٹرینڈ بھی چلایا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ہاشم ڈوگر پارٹی رہنماؤں کے رویہ سے دل برداشتہ تھے ۔ واضح رہے کہ ہاشم ڈوگر پر لیگی رہنماوں کےخلاف مقدمات بنانے کا پارٹی رہنماؤں کا دباو تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں