menu icon

پیپلزپارٹی کیخلاف پی ٹی آئی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ، سابق صدر نے سر پکڑ لیا

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پارٹی نے جوابی وار کردیا
web desk dharti ویب ڈیسک
Former Prime Minister Asif Ali Zardari


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خانسابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پارٹی نے جوابی وار کردیا

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے آصف زرداری کے خلاف توشہ خانے کا ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کوجمع کرایا گیا ہے۔تحریکِ انصاف کی جانب سے ریفرنس میں آصف علی زرداری کی نا اہلی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کی جانب سے جمع کرائے گئے ریفرنس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آصف زرداری کی جانب سے قانون سے انحراف کے شواہد ہیں۔جمع سابق وزیرِ اعظم عمران خانز گئے ریفرنس میں پاکستان تحریکِ انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے گیلانی دور میں توشہ خانے سے 3 گاڑیاں لیں۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جمع کرائے گئے ریفرنس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آصف زرداری بحیثیت صدر توشہ خانے سے گاڑیاں لینے کے اہل نہیں تھے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں