menu icon

اڑان کار کا انتہائی انوکھا تجربہ ، فلائنگ کار میں کتنی سیٹیں ہیں اور کب سے اُڑتی نظر آئے گی کمپنی کی دھوم

دو سیٹوں والی الیکڑک کارکواسکائی ڈائیو میں عمودی ٹیک آف اورلینڈنگ کرائی گئی ہے
web desk dharti ویب ڈیسک
Flying Car in dubai


 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) دبئی میں دو سیٹوں کی اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کے دو سیٹوں والی الیکڑک کارکواسکائی ڈائیو میں عمودی ٹیک آف اورلینڈنگ کرائی گئی ہے مزید اس حوالے سے بتایا گیا ہے کے فلائنگ کار کی رفتار130 کلومیٹرفی گھنٹہ ہے اور یہ مصنوعی ذہانت کنٹرول سسٹم سے لیس ہے

کار کے حوالے سے کمپنی کا کہناہےکہ دو سے تین سالوں میں فلائنگ کاردبئی میں اُڑتی نظرآئےگی

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں