ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق خود کو علم نجوم کہنے والے کی ایک عجیب و غریب ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کو کافی حیران کر دیا ہے۔
علم نجوم کے مطابق جو کہ خود کو سال 2671 سے ہونے کا دعویٰ کرتا ہے، پانچ تباہ کن واقعات کے لیے انتباہات کا ایک سلسلہ جاری کیا ہے جو بظاہر کرۂ ارض کی تقدیر بدل دیں گے۔
زیر بحث ویڈیو کو ٹک ٹوک پر ایک ایسے شخص نے شیئر کیا ہے جو اپنی شناخت اینو الارک کے نام سے کرتا ہے۔ وہ تجویز کرتا ہے کہ یہ صرف مہینوں کی دوری پر ہے کہ انسانوں کا غیر ملکیوں کے ساتھ تعامل ہوگا کیونکہ وہ سیارے پر ایک دیوہیکل الکا سے ٹکرا جائیں گے۔ اس نے پیش گوئی کی ہے کہ ایلینز 8 دسمبر کو زمین پر اتریں گے
نجومی نے لوگوں کا خبردار کیا ہے کہ جیمز ویب ٹیلی سکوپ نےایک ایسا سیارہ دیکھا ہے جس کی مشابہت بلکل زمین کی طرح ہے 8 دسمبر 2022 کو ایک ایسا ستارہ زمین سے ٹکرائے گا جس میں سے نئی دھاتیں نکلے گئ اور وہاں سے زمین پہ کچھ ایلینز بھی آئے گئے ستارے کے ٹکرانے سے چار نوجوان بہت ہی پرانے اسارے قدیمہ کو دریافت کریں گئے اس کے ساتھ ساتھ وہ ایک ایسا آلہ بنائیں گئے جس کی مدد سے دوسرے کلیسز ہیں جیسے ایک مائیکرو ملقی بھی کلیسسز ہے اسی طرح اس کائنات میں اور بھی کلیسیز ہیں مطلب اور بھی سولر سسٹم ہیں ایک کلیسی سے دوسرے کلیسی کے درمیان میں سوراخ تلاش کریں جس سے ایک کلیسی سے دوسری کلیسی میں جانا ممکن ہوگا ۔750فٹ اونچا ایک سونامی طوفان امریکہ کے مغربی سمندری پٹی سے ٹکرائے گا اور اس سے تباہی پھیلے گئی زیادہ تباہی سنفریکسو کی پٹی سے ٹکرائے گا
19 دسمبر کو سپیس ایکس اپنے مدار کی حفاظت کے لیے ایک سٹیلائٹ بھیجے گا
14 جنوری 2023 چاند سے ایک حیران کن روشنی نکلے گئ جس کی وجہ سے حیرت انگیز واقعات وقوع پذیر ہوں گئے
8فروری 2023 ایک ایسی دوائی متعارف کروائی جائے گئی جس سے انسان کی زندگی بڑھ جائے گئی
2مارچ شمالی اور جنوبی کتب پولس ایک دوسرے کی طرف واپسی کا سفر کریں گئے جس سے تمام براعظم آپس میں زمینی طور پر جڑ جائیں گئے
25 مئی 2023 ایک قدرتی آفت کے نتیجے میں امریکہ کا سیاسی نظام تباہ ہوجائے گا