menu icon

اگلے ماہ کے بلوں میں واضح ریلیف ملے گا ، وفاقی وزیر نے بڑی خوشخبری سنا دی

کسانوں اور سیلاب زدگان کو بجلی کے بلوں کی مد میں 65 ارب روپے کا ریلیف مہیا کیا ہے۔وزیر انجینئر خرم دستگیر خان
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے جمعہ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا حکومت نے اب تک 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین، کسانوں اور سیلاب زدگان کو بجلی کے بلوں کی مد میں 65 ارب روپے کا ریلیف
مہیا کیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جون میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اگست میں بجلی کے بلوں میں شامل ہوئی جو 10 روپے تھی، اب تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے، ڈالر کی قدر میں بھی کمی آئی ہے اس لئے آئندہ ماہ سے بجلی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت کم ہوکر دس پیسے ہوگئی ہے، اس سے اگلے ماہ کے بلوں میں واضح ریلیف ملے گا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں