menu icon

جس دن عمران خان گرفتار ہوں گے اس دن انصاف ہوگا : مریم اورنگزیب

عمران خان نے اپنے حلف اور منصب سے غداری کی , مریم اورنگزیب
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ جس دن عمران خان گرفتار ہوں گے اس دن انصاف ہوگا وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کا وطیرہ ہے کہ اتنا جھوٹ بولو کہ سچ لگنے لگے ۔عمران خان کو ملک سے کوئی سر و کار نہیں ہےعمران خان پاکستان کو سری لنکا بنانے کے بالکل قریب پہنچ چکے تھے ،عمران خان صرف چالیں چل کر لوگوں کو بے وقوف بناتا ہے۔عمران خان نے سینیٹ کےپی اور بلوچستان میں ووٹوں کی خریدوفروخت کی اور الزام دوسروع پر لگاتے ہیں آج کا آڈیو لیک عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے ان کا جھوٹ قوم کے سامنے آگیا ہے ۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ شوکت ترین نے پنجاب اور کے پی کے وزرائے خزانہ کو ملک دیوالیہ کرنے کے لیے کہا ہے عمران خان نے خیرات کے پیسے سیاست میں لگانے کے خلاف فیصلہ چیلنج نہیں کیا اگر وہ سچے تھے تو چیلنج کرتے ۔عمران خان نے اپنے حلف اور منصب سے غداری کی ہے اور اس بات سے اچھے سے واقف ہیں ۔عمران خان جس دن گرفتار ہوں گے اس دن انصاف ہوگا،بشریٰ بی بی اور فرح گوگی جس دن جیل میں ہوں گی اس دن انصاف ہوگا ۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں