menu icon

کھانسی کے شربت سے 66 بچوں کی اموات، ڈبلیو ایچ او نے تحقیقات کا آغاز کردیا

کھانسی اور نزلہ زکام کے چار شربتوں کے استعمال پر ایک الرٹ جاری
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک )ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز ہندوستان میں میڈن فارماسیوٹیکلز کی طرف سے بنائے گئے کھانسی اور نزلہ زکام کے چار شربتوں کے استعمال پر ایک الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کا تعلق 66 بچوں کی موت سے ہو سکتا ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، گیمبیا میں 66 بچوں کی موت کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کی صحت کی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ آلودہ دوائیں مغربی افریقی ملک سے باہر کے ملکوں میں بھی تقسیم کی گئی ہیں، جس کے عالمی سطح پر اثرات ہو سکتے ہیں.

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم گیبریئس نے کہا کہ زیر بحث چار سردی اور کھانسی کے شربت ممکنہ طور پر گردے کی شدید چوٹوں اور بچوں میں 66 اموات سے منسلک ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں