menu icon

افسوس ناک ٹریفک حارثہ ،خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق متعدد زخمی

مغل کوٹ سے متصل علاقے شمبہ زرند کے قریب پیش آیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان ٹریفک حارثہ میں 6 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوگئے

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ مغل کوٹ سے متصل علاقے شمبہ زرند کے قریب پیش آیا جب ہینو ٹرک اور خانہ بدوشوں کے ٹریکٹر میں تصادم ہوا۔

ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو علاج اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال پہنچایا اور شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں