menu icon

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ ، عمران خان ڈسچارج

سابق وزیراعظم کو 20 اگست کو اسلام آباد میں ایک ریلی کے دوران جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کے بارے میں متنازعہ ریمارکس پر توہین عدالت کے الزامات کا سامنا تھا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)ایک اہم پیش رفت میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیر کو ایک متفقہ فیصلے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

سابق وزیراعظم کو 20 اگست کو اسلام آباد میں ایک ریلی کے دوران جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کے بارے میں متنازعہ ریمارکس پر توہین عدالت کے الزامات کا سامنا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں