menu icon

فٹبال گراؤنڈ میں بھگدڑ سے متعدد زخمی ، 174 ہلاکتیں

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)انڈونیشیا کے ایک فٹبال میچ میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 174 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، یہ واقع پولیس کی طرف سے آنسو گیس کے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)انڈونیشیا کے ایک فٹبال میچ میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 174 افراد ہلاک ہو گئے ہیں،

یہ واقع پولیس کی طرف سے آنسو گیس کے شیلنگ کے بعد ہوا

میڈیا ذرائع کے مطابق مقامی ٹیم اریما ایف سی کو مشرقی جاوا میں تلخ حریف پرسیبا سورابایا کے ہاتھوں 2-3 سے شکست کا سامنا ہوا

ملک کے چیف سیکورٹی منسٹر نے کہا کہ شائقین کی تعداد 38,000 سے زیادہ ہے جو کہ اسٹیڈیم میں 4,000 لوگوں کی کنجائش ہے

صدر جوکو ویدوڈو نے حکم دیا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے تک انڈونیشیا کی ٹاپ لیگ کے تمام میچز روک دیے جائیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں