menu icon

عمران خان وارنٹ گرفتاری معاملہ ، چھٹی کے دن عدالت سے بڑی خوشخبری

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری کے معاملے پر عدالت چھٹی کے روز کھل گئی،
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری کے معاملے پر عدالت چھٹی کے روز کھل گئی،

دائر درخواستِ ضمانت پر کچھ دیر میں سماعت ہو گی

خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔

عمران خان نے ڈاکٹر بابر اعوان کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستِ ضمانت دائر کی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

عدالتِ عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی کچھ دیر میں درخواست پر سماعت کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں