menu icon

بیوی، ساس اور بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔۔!!

رحیم یار خان (ڈیلی دھرتی ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان تھانہ صدر بستی بابا غریب شاہ میں مبینہ طور ایک شخص نے اپنی بیوی، ساس اور بہو
web desk dharti ویب ڈیسک


رحیم یار خان (ڈیلی دھرتی ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان تھانہ صدر بستی بابا غریب شاہ میں مبینہ طور ایک شخص نے اپنی بیوی، ساس اور بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی ، تینوں خواتین جانبر نہ ہو سکیں ۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ 30 ستمبر کو اس وقت پیش آیا جب ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر تین خواتین پر مٹی کا تیل پھینک دیا جس سے وہ جھلس گئیں۔ڈی پی او رحیم یار خان اختر فاروق نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے جائے وقوعہ کا خود دورہ کیا ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او تھانہ صدر کو جلد از جلد ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کیا ۔

ذرائع کے مطابق مجرم کی ساس اور بہو کی موت ہوگئی۔ جبکہ اس کی بیوی آج مقامی ہسپتال میں جھلس کر چل بسی۔

پولیس کے مطابق تینوں خواتین کو آگ لگانے کے بعد موقع سے فرار ہونے والے مجرم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس فی الحال اس کی تلاش کر رہی ہے اور اس کے دو بھائیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں