menu icon

ڈی جی پیمرا برطرف ،جرمانہ 20 لاکھ نہیں اب کتنا ہوگا…

  ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)صدر مملکت نے جنسی ہراسیت کیس میں وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے جنسی
web desk dharti ویب ڈیسک


 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)صدر مملکت نے جنسی ہراسیت کیس میں وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے جنسی ہراسیت کیس میں ڈی جی پیمرا کی برطرفی اور 25 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا ہے۔

صدر مملکت نے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ڈی جی پیمرا کی سزا کو برقرار رکھا اور جرمانہ 20لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کردیا۔

صدر مملکت نے کہا کہ ثابت ہوچکا کہ خاتون ملازم کو زبانی، فحش، توہین آمیز تبصروں اور ناجائز مطالبات سے ہراساں کیا گیا، جب ایسےکیس بلاشک و شبہ ثابت ہوجاتےہیں تو قانون کی پوری طاقت کا استعمال کرتا ہوں۔

صدر نے مزید کہا کہ خواتین کے لیے محفوظ ماحول یقینی بنانے کے لیے ایسے اقدامات ضروری ہیں، ہراسیت کے خوف کے باعث خواتین کی دب جانے والی اقتصادی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے لیے ایسے اقدامات ضروری ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں