menu icon

افسوس ناک ٹریفک حادثہ ، متعدد طلباء کی حالت تشویشناک

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 15 طلبا زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ حافظ آباد
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 15 طلبا زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ حافظ آباد کے نواحی گاؤں خان پور میں پیش آیا جہاں نجی کالج کی طالبات کو لے جانے والی منی کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور اور ایک طالب علم کی حالت تشویشناک ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں