menu icon

ہیلی کاپٹر میں سابق وزیراعظم کی نماز پڑھتے ویڈیو وائرل ،

ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان کی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر عمران خان کی ایک ویڈیو
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک ) تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان کی نماز پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر عمران خان کی ایک ویڈیو گردش ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خیبر پختونخواہ کے دورے کی ہے۔

 

ویڈیو میں عمران خان کو خیبر پختونخواہ کی سرسبز وادیوں سے گزرنے کے دوران ہاتھ میں تسبیح لیے نماز پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

ویڈیو میں عمران خان کو بیٹھے ہوئے نماز کے ارکان ادا کرتے دیکھا گیا جبکہ اس دوران عمران خان کے موجود ہاتھ میں تسبیح بھی واضح دیکھی جاسکتی ہے۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں