menu icon

جیمز بانڈ کی کار کروڑوں روپے میں نیلام، اس میں ایسی کیا خاص بات تھی

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) ہالی وڈ کی معروف فلمی سیریز جیمز  بانڈ میں استعمال ہونے والی اسٹنٹ کار  30 لاکھ ڈالر  یعنی تقریباً 70کروڑ  پاکستانی روپے میں نیلام
web desk dharti ویب ڈیسک
james bond car price


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) ہالی وڈ کی معروف فلمی سیریز جیمز  بانڈ میں استعمال ہونے والی اسٹنٹ کار  30 لاکھ ڈالر  یعنی تقریباً 70کروڑ  پاکستانی روپے میں نیلام ہو گئی۔

بلاک بسٹر  فلم “No Time to Die” میں استعمال کی گئی نامور اسٹنٹ کار  DB5 اداکار فلم کے لیے تیار کی گئی 8 میں سے ایک ریپلیکا ہے۔

کار کی نیلامی کے لیے 16 لاکھ ڈالر سے 20 لاکھ ڈالر کا اندازہ لگایا گیا تھا تاہم کار لگائے گئے تخمینے سے بہت زیادہ لاگت یعنی 30 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوئی۔

اس کے علاوہ جیمز بانڈ فلم میں سیکرٹ ورکر کا کردار ادا کرنے والے اداکار ڈینیل کریج کی جانب سے فلم کے لیے پہنے گئے لباس کی بھی نیلامی کی گئی، نیلامی سے حاصل ہونے والی تمام رقم ایک فلاحی ادارے کو دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں