menu icon

قابل اعتراض ویب سیریز : اداکارہ اور انکی والدہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) بھارتی ڈراموں کی معروف پروڈیوسر اور  ہدایتکار  ایکتا کپور کے والدہ سمیت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکتا کپور  اور ان
web desk dharti ویب ڈیسک
ekta kapoor


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) بھارتی ڈراموں کی معروف پروڈیوسر اور  ہدایتکار  ایکتا کپور کے والدہ سمیت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایکتا کپور  اور ان کی والدہ شوبھا کپور  کی جانب سے قابلِ اعتراض ویب سیریز بنانے اور اس میں غیر اخلاقی مواد دکھانے پر  بہار کے بیگوسرائے ضلع کی ایک عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

ایکتا کپور کی اس سیریز کا پہلا حصہ 2018 میں ریلیز کیا گیا تھا جبکہ دوسرا 2020 میں مداحوں کے لیے پیش کیا گیا جس کے بعد ملک بھر میں ایک تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔

بھارتی خبر رساں ایجنسی پکے مطابق دونوں ماں بیٹی کے خلاف ویب سیریز میں فوجیوں کی توہین کرنے اور ان کے اہلخانہ کے جذبات مجروح کرنے کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔

اسی سلسلے میں شہری شمبھو کمار نے عدالت میں ایکتا اور ان کی والدہ کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایکتا کپور کی والدہ ان کی پروڈکشن کمپنی سے منسلک ہیں جس کے باعث ان کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں