menu icon

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بطور وزیراعظم تقرری پرمبارکباد

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  کو بطور وزیراعظم تقرری پر مبارکباد دی ہے۔ ڈی جی آئی
web desk dharti ویب ڈیسک
army chief and mohammed bin salman


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان  کو بطور وزیراعظم تقرری پر مبارکباد دی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  محمد بن سلمانو کو مبارکباد کے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اسلامی دنیا میں سعودی عرب کے منفرد مقام کو تسلیم کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں