menu icon

نامور بھارتی کامیڈین راجو شری واستو انتقال کر گئے، دل کا دورہ کیوں پڑا

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) بھارت کے معروف کامیڈین  و اداکار  راجو شری واستو  58 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجو شری واستو
web desk dharti ویب ڈیسک
indian comedian raju srivastav latest news


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) بھارت کے معروف کامیڈین  و اداکار  راجو شری واستو  58 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجو شری واستو کو  10 اگست کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں اب تک وہ زیرِ علاج تھے اور اب  اہلخانہ کی جانب سے اداکار کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔

راجو شری واستو کو یکم ستمبر کے روز وینٹی لیٹر پر اس وقت منتقل کیا گیا تھا جب ان کا بخار باوجود علاج کے کم نہیں ہو  رہا تھا، تاہم آج 21 ستمبر کی صبح انہوں نے دہلی کے اسپتال میں اپنی آخری سانسیں لیں۔

خیال رہے کہ راجو شری واستو کو اس وقت دل کا دورہ پڑا تھا جب وہ جم میں ٹریڈ مِل پر ایکسرسائز کر  رہے تھے۔

یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ راجو نے جم میں بہت زیادہ ایکسرسائز کر لی تھی جس کی وجہ سے ان کی طبیعت بگڑی تاہم ان کے بھانجے کوشل سری واستو نے ان دعوؤں کو مسترد کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں