menu icon

سعودی عرب، ترکی تعلقات میں نیا موڑ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ترکی کے دورے پر پہنچ گئے اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ ون آن ون ملاقات کی۔ سعودی ولی عہد کی
web desk dharti ویب ڈیسک


سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ترکی کے دورے پر پہنچ گئے اور ترک صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ ون آن ون ملاقات کی۔

سعودی ولی عہد کی ترکی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جس کے بعد ان کی ترک صدر کے ساتھ دو گھنٹے تک ملاقات جاری رہی۔ ملاقات کی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں تا جاری کردہ اعلامیے کے مطابق دونوں راہنماؤں کے مابین ملاقات انتہائی خوش گوار ماحول میں ہوئی۔

اعلامیے کے مطابق سعودی عرب نے ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ تاہم ابھی کوئی براہ راست معاہدہ سامنے نہیں آیا۔


واضح رہے کہ سعودی ولی عہد اس سے پہلے مصر اور اردن کا دورہ کر چکے ہیں۔ جبکہ حالیہ دورہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بحال کرنے اور فروغ دینے کی جانب اہم قدم ہے۔ جو کہ 2018 میں جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سردمہری کا شکار ہو گئے تھے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں