menu icon

پاکستان کے لیے اربوں ڈالر کی آمد، ایسی خبر کہ آپ خوش ہو جائیں گے

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے معیشت کے حوالے سے اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم پاکستان کے لیے دو ارب تیس کروڑ ڈالر قرضہ منظور
web desk dharti ویب ڈیسک


وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے معیشت کے حوالے سے اچھی خبر سناتے ہوئے کہا ہے کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم پاکستان کے لیے دو ارب تیس کروڑ ڈالر قرضہ منظور کر لیا ہے۔

اپنی ٹویٹ نے ذریعے مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ چینی بینکوں کے کنسورشیم کی جانب سے اگلے دو دن میں پاکستان کو دو ارب ڈالرز مل جائیں گے۔

وزیر خزانہ نے اس اقدام پر چینی بینکوں اور چینی حکومت کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے گزشتہ روز روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں بھی پاکستانیوں کی جانب سے ایک دن میں ریکارڈ ڈالرز جمع کروائے گئے تھے۔ جس پر وزیر اعظم شہباز شریف نے مسرت کا اظہار کیا تھا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں