menu icon

پاکستان کی پہلی ویمن مکس مارشل آرٹ فائٹر نے آسٹریلوی حریف کو بچھاڑ دیا

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم نے آسٹریلین فائٹر یوئن ہا کو باکسنگ مقابلے میں ناک آؤٹ کر دیا۔ انیتا کریم اور یوئن ہا پچھلے دنوں تھائی لینڈ کے
web desk dharti ویب ڈیسک


ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم نے آسٹریلین فائٹر یوئن ہا کو باکسنگ مقابلے میں ناک آؤٹ کر دیا۔

انیتا کریم اور یوئن ہا پچھلے دنوں تھائی لینڈ کے لم پینی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں تو انیتا کریم کے پے در پے وار اتنے زوردار تھے کہ آسٹریلوی باکسر سہ نہ پائیں۔ اور فائٹ کے تینوں راؤنڈز میں پاکستانی فائٹر حاوی رہیں۔ اور یوں حریف کو ناک آؤٹ کر کے مقابلہ اپنے نام کر لیا۔

واضح رہے کہ شمالی علاقے ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم پاکستان کی پہلی ویمن مکس مارشل آرٹ فائٹر ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں