menu icon

مومو کے چشمے میں کیا انفرادیت ہے، نبیل کا دلچسپ انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ کا طویل ترین ڈرامہ “بلبلے” ہر خواص و عوام اور بچوں بڑوں کا پسندیدہ ڈرامہ ہے۔ بلبلے کے کردار نبیل جو کہ ڈرامے کے پروڈیوسر
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ کا طویل ترین ڈرامہ “بلبلے” ہر خواص و عوام اور بچوں بڑوں کا پسندیدہ ڈرامہ ہے۔ بلبلے کے کردار نبیل جو کہ ڈرامے کے پروڈیوسر بھی ہیں نے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ مومو کا چشمہ کہیں سے نہیں ملتا اس لیے اس کے خصوصی دو سیٹ بنوائے گئے ہیں۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل کا کہنا تھا کہ بلبلے کے مشہور کردار “مومو” یعنی حنا دلپذیر کے چشمے کا ڈیزائن بہت پرانا ہے۔ اسے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا اور اب یہ نہیں ملتا۔ چونکہ یہ چشمہ مومو کے کردار کے لیے خصوصی اہمیت رکھتا ہے اس لیے اسے انہوں نے کسی نہ کسی طرح ایک جیسے نظر آنے والے دو چشموں کے فریم حاصل کر لیے ہیں۔

واضح رہے کہ 600 سے زیادہ اقساط پر مشتمل بلبلے ڈرامہ پاکستان کی تاریخ کا طویل ترین کامیڈی ڈرامہ قرار پایا ہے۔ اس کے کردار مومو (حنا دلپذیر)، خوبصورت (عائشہ عمر), نبیل (نبیل ظفر) اور محمود صاحب (محمود اسلم) اپنی انفرادیت کے ساتھ شائقین میں بے حد مقبول ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں