menu icon

مہنگائی تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ہفتہ وار رپورٹ پیش

پاکستان کے محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان کے محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مہنگائی گذشتہ ہفتے کی نسبت 2.67 فی صد بڑھ گئی ہے۔ مہنگائی میں یہ ہفتہ وار اضافہ ایک سو چوالیس ہفتوں میں سب سے زائد ہے۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کے اشاریوں میں اضافہ پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے ہوا ہے۔ جبکہ دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم لیوی میں مزید اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح 25 سے 30 فیصد کی جانب بڑھتی دیکھ رہا ہوں۔ جو پی ڈی ایم ہم پر 12 فی صد مہنگائی کا الزام لگاتی تھی وہ اب غریب عوام کو کچلنے پر تلی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں