menu icon

چاکلیٹ کھاؤ، دماغ کی استعداد بڑھاؤ

انسان کا دماغ ٹھیک کام کر رہا ہوں تو پورا جسم متوازن اور تندرست رہتا ہے۔ دماغی طور پر ہلکی سی بھی پریشانی، دباؤ، یا الجھن پورے جسم کے افعال
web desk dharti ویب ڈیسک


انسان کا دماغ ٹھیک کام کر رہا ہوں تو پورا جسم متوازن اور تندرست رہتا ہے۔ دماغی طور پر ہلکی سی بھی پریشانی، دباؤ، یا الجھن پورے جسم کے افعال پر اثر انداز ہوتی ہے۔

دماغی امراض کے ماہرین کے مطابق مکمل اور بھرپور نیند، متوازن غذا اور دماغ کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ تا کہ دماغ چوبیس گھنٹے چاک و چوبند رہے۔ یاد رہے انسان جب سو رہا ہوتا ہے تب بھی دماغ کام کر رہا ہوتا ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق دماغی استعداد کار کو بہتر بنانے کے لیے چاکلیٹ کا استعمال بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ خصوصاً ڈارک چاکلیٹ میں کوکاؤ نامی ایک مادہ پایا جاتا ہے۔ اس میں فلیوینائڈ پر مشتمل اینٹی آکسیڈنٹ موجود ہوتا ہے۔


یہ اینٹی آکسیڈنٹ دماغ کو تیزابی اثرات سے محفوظ رہنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ کیونکہ دماغ کے لیے تیزابی اثرات سے محفوظ رہنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اس کے لیے اینٹی آکسیڈنٹ ایک تریاق کا سا کام کرتی ہیں۔ لہذا ماہرین کا کہنا ہے دماغی استعداد کو بہتر بنانے کے لیے ڈارک چاکلیٹ کا استعمال کرتے رہنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں