menu icon

پنجاب میں ضمنی انتخابات، مریم نواز اور عمران خان کے مابین جلسوں کا مقابلہ، شیڈول تیار

پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 20 حلقوں کے ضمنی
web desk dharti ویب ڈیسک


پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق 20 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں اپنی پارٹی کو جتوانے کے لیے عمران خان خود میدان میں اتریں گے۔ براہ راست امیدواران کا انٹرویو کریں گے۔ اور منحرف اراکین کو کسی صورت جیتنے کی دینے کی پالیسی بنائی جائے گی۔

دوسری جانب مسلم لیگ نون کی جانب سے مریم نواز کو ٹاسک دے دیا گیا ہے کہ وہ بیس انتخابی حلقوں میں جلسے کریں۔ پارٹی مہم کو کامیاب بنائیں تا کہ ان بیس حلقوں سے مسلم لیگ نون کے اراکین منتخب ہو کر آ سکیں۔


واضح رہے کہ صوبائی اسمبلی کی بیس نشستیں منحرف اراکین کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد خالی ہوئی ہیں۔ اگر ان پر نون لیگ کے امیدوار جیت کر نہ آئے تو حمزہ شہباز کی وزارتِ اعلیٰ خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں