menu icon

عامر لیاقت حسین کی ایک اور ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آ گئی

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ٹک ٹاک پر ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ جس میں وہ بالی ووڈ کے مشہور گانے “ہم بے وفا ہرگز نہ
web desk dharti ویب ڈیسک


رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ٹک ٹاک پر ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔ جس میں وہ بالی ووڈ کے مشہور گانے “ہم بے وفا ہرگز نہ تھے” پر لپ سنگنگ کر رہے ہیں۔

 

واضح رہے کہ اس سے پہلے عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے بھی تنسیخِ نکاح کا دعویٰ دائر کر دیا ہے جس میں انہوں عامر لیاقت پر تقریباً 11 کروڑ روپے حق مہر طلب کیا ہے۔

ادھر عامر لیاقت حسین نے جوابی طور پر دانیہ شاہ کی مبینہ ویڈیوز اور آڈیوز شئیر کی ہیں اور ان پر جسم فروشی کا الزام لگایا ہے۔

 

 

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں