menu icon

ادکارہ ارمینا خان نے آنے والے دنوں کی بڑی خوشخبری سنا کر مداحوں کے دل جیت لیے

اداکارہ ارمینا خان ماں بننے والی ہیں
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر اداکارہ ارمینا خان نے بے بی شاور کی تصاویر شیئر کیں اور ننھے مہمان کی آمد کے مرحلے کو اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت اور بڑا عمل قرار دیا۔

 

اداکارہ ارمینا خان کا اپنے انسٹاگرام پیغام میں ماں بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے شوہر فیصل خان اور میں اِس خوبصورت تحفے کیلئے اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔اداکارہ ارمینا خان کی جانب سے ماں بننے کی خبر پر مداحوں نے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی اور کمنٹ باکس میں نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

A post shared by Armeena Khan (@armeenakhanofficial)

 

 

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں