menu icon

لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی کا نیا گانا ریلیز ” سارے نکلو پاکستان کے لیے”

سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل ، گلوکار جوادکاہلوں اور شاہ زمان نے گایا
web desk dharti ویب ڈیسک
PTI's New Song Released Before Long March "Sare Niklo Pakistan k Lehy"


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل پاکستان تحریک انصاف کے لیے ایک ںار پھر گلوکار بن گئے ہیں الیکشن مہم میں بھرُور طریقے سے استعمال کیا جانے والا گانا سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل ، گلوکار جوادکاہلوں اور شاہ زمان نے گایا تھا اورلانگ مارچ کے کے لیے بھی اسی تکون کوکارکنوں کا جوش وجذبہ جگانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے

سال 2018 کے عام انتخابات میں کارکنوں کو ”تبدیلی آئی رے“ سے مزید متحرک کرنے والی پاکستان تحریک انصاف اس بار لانگ مارچ سے قبل ’سارے نکلو پاکستان کے لیے“ کا پیغام لائی ہے۔

یوٹیوب پرآج ہی ریلیز کیے جانے والے اس گانے کی ڈسکرپشن میں بھی اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ یہ قوم کو اپنے حقوق سے متعلق جگانے کیلئے متحرک کرنے والا ٹریک ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں