Grand Operation at Zaman Park; And SP CIA is saying What about my operation, I came here to eat biscuits.
here is the complete video.
زمان پارک میں گرینڈ آپریشن؛ اور SP سی آئی اے بول رہا ہے کہ
میرا آپریشن سے کیا تعلق، میں یہاں بسکٹ کھانے آیا تھا۔یعنی انہیں وہاں کوئی غیر قانونی چیز نہیں ملی اس لئے سب مکر رہے ہیں۔
اب شام کو دہشتگردوں کی گرفتاری اور سامان کی برآمدگی کا بیانیہ بھی یہی بنائیں گے۔ pic.twitter.com/TMUccFUtMw
— Ch.Shahzad Gill (@ShahzadGill202) March 18, 2023