menu icon
Home Poetry Ali Zaryoun Poetry & Famous Gazals in Urdu

Ali Zaryoun Poetry & Famous Gazals in Urdu

Ali Zaryoun is an acclaimed poet whose works have been celebrated for their unique combination of beauty and insight. His poetry has been praised for its ability to explore the
web desk dharti Web Desk

Jaun Elia Poetry

Ali Zaryoun is an acclaimed poet whose works have been celebrated for their unique combination of beauty and insight. His poetry has been praised for its ability to explore the depths of our collective human experience while still retaining a sense of warmth and hope. With topics ranging from love and loss to family and faith, his writing speaks to both the complexities and simplicities of life.

Ali Zaryoun’s poetry in Urdu

Ali Zaryoun poetry in urdu

Tujhe bhi mera gila bas gila dekhai dia

Pata chala ke tujhe bhi mera pata koi nahi

تجھے بھی میرا گلہ بس گلہ دکھاۂی دیا
پتا چلا کہ تجھے بھی میرا پتا کوۂی نہیں

 

مٹی کی عزت ہوتی ہے پانی کا چرچا ہوتا ہے 

مرنے میں کوئی بحث نہ کرنا مر جانا اچھا ہوتا ہے 

Mati Ki Izat Hoti Hai Pani Ka Charcha Hota Hai

Marne Ma Koi Behs Na Karna Mar Jana Acha Hota Hai
تہمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر 
پوچھو تو سہی کس لیے بیکارہوئے ہیں 
 
Tohmat Tu Laga Dete Ho Bekari Ki Hum Par
Pocho Tu Sahi Kis Liye Bekar Howe Hain

Yeh sakht din tu bahana hai dost warna tu

teri kab ki tamana thi judah ho jaye

یہ سخت دن تو بہانہ ہے دوست ورنہ تو
تیری تو کب کی تمنا تھی جدا ہو جاۂے

 

New famous Poetry by Ali Zaryoun

تیری خوشیوں کا سبب یار کوئی اور ہے ناں
دوستی مجھ سے اور پیار کوئی اور ہے ناں

جو تیرے حسن پہ مرتے ہیں بہت سے ہوں گے
پر تیرے دل کا طلبگار کوئی اور ہے ناں

 

♦─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─♦

 

کتنی اچھی لڑکی ہو

بات نہیں سنتی ہو کیوں
غزلیں بھی تو سنتی ہو

کیا رشتہ ہے شاموں سے
سورج کی کیا لگتی ہو

لوگ نہیں ڈرتے رب سے
تم لوگوں سے ڈرتی ہو

میں تو جیتا ہوں تم میں
تم کیوں مجھ پہ مرتی ہو

آدم اور سدھر جائے
تم بھی حد ہی کرتی ہو

کس نے جینس کری ممنوع
پہنو اچھی لگتی ہو

Ali Zaryoun poetry in urdu

 

♦─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─♦

 

چادر کی عزت کرتا ہوں اور پردے کو مانتا ہوں
ہر پردہ پردہ نہیں ہوتا اتنا میں بھ جانتا ہوں

میں جانتا ہوں وہ غصے میں کس حد تک جا سکتی ہے
اپنی زبان پہ قابو رکھو میں اس کو پہچانتا ہوں

سارے مرد ہی اک جیسے ہیں تم نے کیسے کہہ ڈالا
میں بھی تو اک مرد ہوں تم کو خود سے بہتر مانتا ہوں

میں نے اس سے پیار کیا ہے ملکیت کا دعوٰی نہیں
وہ جس کے بھی ساتھ ہے میں اس کو بھی اپنا مانتا ہوں

Best Shayari and Ghazals in Urdu

 

tum sarwat ko paDhti ho

man jis ka maula hota hai

parai nind mein sone ka tajraba kar ke

pahle-pahal laDenge tamasKHur uDaenge

ada-e-ishq hun puri ana ke sath hun main

KHwab ka KHwab haqiqat ki haqiqat samjhen

tere aage sar-kashi dikhlaunga?

janab-e-shaiKH ki harza-sarai jari hai

sukut-e-sham ka hissa tu mat bana mujhko

ek hijrat ki aawazon ka

main jab wajud ke hairat-kade se mil raha tha

 

♦─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─♦

سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کو

میں رنگ ہوں سو کسی موج میں ملا مجھ کو

میں ان دنوں تری آنکھوں کے اختیار میں ہوں

جمال سبز کسی تجربے میں لا مجھ کو

میں بوڑھے جسم کی ذلت اٹھا نہیں سکتا

کسی قدیم تجلی سے کر نیا مجھ کو

میں اپنے ہونے کی تکمیل چاہتا ہوں سکھی

سو اب بدن کی حراست سے کر رہا مجھ کو

مجھے چراغ کی حیرت بھی ہو چکی معلوم

اب اس سے آگے کوئی راستہ بتا مجھ کو

اس اسم خاص کی ترکیب سے بنا ہوں میں

محبتوں کے تلفظ سے کر نیا مجھ کو

درون سینہ جسے دل سمجھ رہا تھا علیؔ

وہ نیلی آگ ہے یہ اب پتا چلا مجھ کو

 

♦─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─♦

 

من جس کا مولا ہوتا ہے

وہ بالکل مجھ سا ہوتا ہے

آنکھیں ہنس کر پوچھ رہی ہیں

نیند آنے سے کیا ہوتا ہے

مٹی کی عزت ہوتی ہے

پانی کا چرچا ہوتا ہے

جانتا ہوں منصور کو بھی میں

اپنے ہی گھر کا ہوتا ہے

اچھی لڑکی ضد نہیں کرتے

دیکھو عشق برا ہوتا ہے

وحشت کا اک گر ہے جس میں

قیس اپنا بچہ ہوتا ہے

بعض اوقات مجھے دنیا پر

دنیا کا بھی شبہ ہوتا ہے

تم مجھ کو اپنا کہتے ہو

کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے

 

 

Related News


مزید

کھیل

کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ لائن مشکلات سے دو چار











تجارت

امریکی ڈالر سستا ، سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبر آگئی











دلچسپ

ٹیکسی ڈرائیور منٹوں میں کروڑ پتی بن گیا ، مگر کیسے ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں












وڈیوز

وڈیوز

چاہت فتح علی خان کا مستقبل کیا؟فلموں میں کب نظر آئیں گے ؟

وڈیوز

ٹویٹر کی چھٹی،مارک زکربرگ نے نئی ایپ لاونچ کر دی

وڈیوز

شہباز شریف کے بیٹے کی لاٹری لگ گئی،عدالت سے بڑا ریلیف


یا اللہ خیر،آرمی چیف پر قاتلانہ حملے کی شازش؟

نوجوان لڑکے نے لوڈ شیڈنگ کے دوران مفت AC کا جگاڑ ڈھونڈ لیا

حریم شاہ کا الیکشن میں مریم نواز سے مقابلہ ہونا چاہئے

لاہور میں بارش کے بعد سیلاب کا منظر،ہر طرف پانی ہی پانی

محنت مزدوری کرنے والے چھوٹے بچے کی باتوں نے اینکر کو رولا دیا

شراب پی کر گاڑی چلانے والوں نے نوجوان لڑکے کی جان لے لی


مزید دیکھیں