menu icon

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 223.92روپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر اسحاق ڈار نے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے ملک میں چینی کے سٹرٹیجک ذخائر اور قیمتوں کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا، ۔ وفد کی قیادت ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم غنی عثمان کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمود، وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ، معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، چیئرمین ایف بی آر، وائس چیئرمین ایسوسی ایشن سکندر ایم خان، وائس چیئرمین احمد ابراہیم ہاشم اور وزارت خزانہ کے سینئر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے وزیر خزانہ کو ملکی مجموعی اقتصادی ترقی میں چینی کی صنعت کے کردار اور خدمات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے چینی کی صنعت کو جی ایس ٹی، چینی کے سٹاک اور برآمد سے متعلق مسائل کے بارے میں بھی بتایا۔

 

ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 223.92روپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا ۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں