menu icon

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔

  ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تمام بہن بھائیوں کی مشترکہ طور پر عمر 1058 سال اور 249 دن بنتی ہے۔ ان بہن بھائیوں
web desk dharti ویب ڈیسک


 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تمام بہن بھائیوں کی مشترکہ طور پر عمر 1058 سال اور 249 دن بنتی ہے۔

ان بہن بھائیوں میں سب سے بڑے جوز ہرنینڈز پیرز کی عمر دسمبر میں 98 سال ہو جائے گی اور چھوٹے لوئس ہرنینڈز پیرز کی عمر 76 سال ہے۔

یہ 7 بھائیوں اور 5 بہنوں پر مبنی فیملی ہے۔ ان کا تعلق اسپین کے علاقے مویا سے ہے، ان تمام بہن بھائیوں نے اپنا بچپن مویا میں گزارا اور اب بھی وہیں مقیم ہیں۔

انہوں نے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کبھی عالمی ریکارڈ توڑنے کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔

انہوں نے پہلے پاکستان سے تعلق رکھنے والی فیملی کا 2020 کا ریکارڈ توڑا۔ پاکستانی فیملی کی مشترکہ عمر 1042 سال اور 315 دن بنتی تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں